صدر ممنون حسین سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات، قومی معیشت بالخصوص ٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال

صدر ممنون حسین سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات، قومی معیشت بالخصوص ...
صدر ممنون حسین سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات، قومی معیشت بالخصوص ٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے ۔دوران ملاقات قومی معیشت بالخصوص ٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔

راحیل شریف اگلے ہفتے ورلڈ اکنامک فورم کے تین اجلاسوں سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کو وفاقی وزیر خزانہ نے اقتصادی پالیسیوں کے بارے میں اعتماد میں لیاہے۔ جبکہ صدر ممنون نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے مزید اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے اور عنقریب روزگاری کا خاتمہ ہوجائے گا۔

مزید : اسلام آباد