رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کا اے ایس آئی گرفتار

رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کا اے ایس آئی گرفتار
رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کا اے ایس آئی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرگڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی کوگرفتارکرلیا گیاہے۔

ہمارا مقدمہ مضبوط ہے ، پاناما کیس میں کلین چٹ کے ساتھ 2018کے انتخابات میں جانا چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکارنے مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کرنے کے لیے 10ہزارروپے رشوت لی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ ملزم سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،رشوت لینے اور دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید :

مظفرگڑھ -