بھارت نے 30 مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر سنچری مکمل کرلی

بھارت نے 30 مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر سنچری مکمل کرلی
بھارت نے 30 مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر سنچری مکمل کرلی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی خلائی تحقیقاتی نے30مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر اپنی سنچری مکمل کرلی۔

بھارتی خبر رساں ادارکے مطابق گزشتہ سال آئی آر این ایس ایس آئی ایچ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے بعد رواں سال 30 سیٹلائیٹ خلا میں بھیجے جانے کا یہ پہلا تجربہ ہے ،پی ایس ایل وی سی فورٹی کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے30سیٹلائیٹ کاوزن1323 کلوگراہم تھا بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین سیوان نے مشن کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ28واں انٹرنیشنل کسٹمرسیٹلائٹ اینٹریکس کارپوریشن لمیٹڈ اور بین الاقوامی کسٹمرز کے درمیان معائدوں کے تحت خلا میں بھیجا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...