بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار
بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار

برلن (اے پی پی ) جرمن پولیس نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے 8 افراد میں جرمن فوج کا اہلکار اور 47 سالہ خاتون بھی شامل ہے۔

خاتون اپنے بیٹے کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتی رہتی تھی، ایک جرمن ، ایک سوئس اور ایک ہسپانوی شہری بھی گروہ کا حصہ ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...