ننکانہ: گائے نے 5 ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا

ننکانہ: گائے نے 5 ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا
ننکانہ: گائے نے 5 ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) گائے نے پانچ ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دے دیا، قدرت کے کرشمے کو دیکھنے کے لئے دور دراز سے لوگ دیکھنے پہنچ گئے۔

تھانہ مانگٹانوالہ کے گاﺅں ماڈوکی میں محنت کش ذاکر حسین کے گھر میں گائے نے گذشتہ روز عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا جس کی چار کی بجائے پانچ ٹانگیں ہیں، پانچویں ٹانگ بچھڑے کے جسم کے اوپر لگی ہوئی ہے۔