صحافی کو دھکا دینے کا الزام، عمران خان کے خلاف لندن میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

صحافی کو دھکا دینے کا الزام، عمران خان کے خلاف لندن میں مقدمہ درج کرنے کی ...
صحافی کو دھکا دینے کا الزام، عمران خان کے خلاف لندن میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے لندن کے پولیس سٹیشن میں درخواست دے دی گئی۔ روزنامہ خبریں کے مطابق عمران خان نے شادی کی ایک تقریب میں ان سے بات کرنے کی کوشش کرنے والے صحافی کو پرے دھکیلا تھا، پولیس نے معاملی کی تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کو عمران خان کے لندن آنے کا انتظار ہے، لندن پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھا ہے، عینی شاہد کو پیش کیا جائے، پولیس نے متاثرہ صحافی کو واقعہ کی تفصیلات تحریری پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

مزید :

قومی -برطانیہ -