ہائیر پاکستان کے جنرل منیجروہیب اسماعیل کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیر پاکستان کے جنرل منیجر مارکیٹنگ وہیب اسماعیل کی والدہ انتقال کرگئیں جس کی باضابطہ اطلاع خود وہیب اسماعیل نے سوشل میڈیا پر دی ۔
وہیل اسماعیل کی والدہ کی نماز جنازہ آج ( ہفتہ) کی شام ساڑھے چھ بجے بحریہ ٹاﺅن لاہور میں ان کی رہائش گاہ گھر نمبر 59گلی نمبر 7 پر ہوگی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...