کراچی، شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی، شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے،ایس ایس پی ملیر کے مطابق پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر شاہ لطیف ٹاﺅن میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی ،پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردمارے گئے۔

ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کا کہناتھا کہ علاقے کو نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہے،مزید نفری طلب کرکے شاہ لطیف ٹاو¿ن میں آپریشن کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...