وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا دوست ہونے کا دعویٰ کرنیوالا کوکین فروش گرفتار ، کروڑوں مالیت کی منشیا ت بر آمد

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا دوست ہونے کا دعویٰ کرنیوالا کوکین ...
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا دوست ہونے کا دعویٰ کرنیوالا کوکین فروش گرفتار ، کروڑوں مالیت کی منشیا ت بر آمد

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے این ایف نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے کوکین گینگ کا کارندہ گرفتار کرلیا ، ملزم سے کروڑوں کی منشیات بر آمد ، ملزم نے شہریار آفرید ی کا دوست ہونے کا دعویٰ کیاہے ۔

آروائی نیوز کے مطابق اے این ایف  حکام نے کارروائی کرکے اسلام آباد سے کوکین سپلائی کرنیوالے گینگ کا اہم گرفتار کرلیا ہے ، ملزم سے کروڑوں روپے کی مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے ، ملزم قاسم اسلام آباد اور راولپنڈی کی اہم شخصیات کو کوکین سپلائی کرتا تھا ۔ ملزم خود کو وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا دوست بتاتا ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی