پنجاب یونیورسٹی سے4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی سے4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے ملیحہ منظور دختر منظور احمد کوزوالوجی کے مضمون ،مہوش اکرم دخترمحمد اکرم کوکیمسٹری،نفیسہ دخترمحمد فاروق مٹھا کوایگریکلچرل سائنسز اورعائشہ بتول دختر رانا محمد حسین کوایجوکیشن کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1