مرکزی علماء کونسل کا پیغام پاکستان سیمینار آج ہو گا
لاہور(سٹی رپورٹر )مرکزی علماء کونسل کاکے پیغام پاکستان سیمینار آج جامعہ دار العلوم حنفیہ ،لبرٹی مارکیٹ لاہور میں ہوگا۔ سیمینار کی صدارت چیئرمین مرکزی علماء کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کریں گے۔پیغام پاکستان سیمینار کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ سیمینار سے مرکزی وائس چیئرمین حافظ شعیب الرحمن ، صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی و دیگر خطاب کریں گے۔
،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا محمد شاہ نواز فاروقی،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا شبیر احمد عثمانی،مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ محمد طیب قاسمی، مولانا حافظ محمد امجد، حافظ مقبول احمد ،مولانا محمد مشتاق لاہوری،مولانا تاج محمود ریحان،مولانا رسال الدین آزاد،مولانا محمد عبد اللہ قاسمی، محمد طلحہ خان ایڈووکیٹ،مولانا ضیاء الرحمن فاروقی،مولانا عثمان فاروقی کے علاوہ دیگر علماء کرام خطاب کریں گے۔