بٹ خیلہ ،سکیل 5 کے 10 خالی نشستوں کیلئے 1090 امیدوار

بٹ خیلہ ،سکیل 5 کے 10 خالی نشستوں کیلئے 1090 امیدوار

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سیشن کورٹ بٹ خیلہ میں سکیل پانچ (پراسیسرور) کے د س خالی اسامیوں کیلئے 1090امیدوارشامل ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں بے روزگاری کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ سیشن کورٹ بٹ خیلہ میں سکیل پانچ(پراسیسرور) کے دس خالی اسامیوں کیلئے ضلع بھر سے 1090امیدواروں نے درخواستیں جمع کردی گئی تھی امیدواروں کے تعدادزیادہ ہونے کی وجہ سے مقامی گرلزہائی سکول میں امیدوارں نے ٹیسٹ دیدیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر