شاہجہان وفات پا گئے

شاہجہان وفات پا گئے

چارسدہ (بیور و رپورٹ) شاہجہان وفات پا گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی قبرستان رجڑ انگار کورونہ میں ادا کی گئی۔مرحوم علی جان ، اشرف جان،منصف اورتسبیح اللہ کی والد محترم جبکہ سینئر صحافی محمد جان دلسوز کے بہنوئی تھے۔مرحوم کے نماز جنازے میں صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان، صحافیوں اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کی رسم قُل آج بروز اتواربوقت 10:00 بجے رجڑانگار کورونہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر