ڈاکٹرمحمد طاہر انتقال کرگئے

ڈاکٹرمحمد طاہر انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ ) ڈاکٹرمحمد طاہر انتقال کرگئے انہیں ہفتہ کی رات آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم دیرینہ خدائی خدمت گار شیرعالم بابا (مرحوم ) کے صاحبزادے اورڈاکٹر محمد یونس ،ڈاکٹر محمدعارف اور بی بی سی لندن کے محمد زاہد کے بھائی جبکہ مرکزی تنظیم تاجران کے نائب صدر انورحسین مہمند کے بہنوئی تھے مرحوم کی رسم قل پیر کے روزپوھان کالونی ملاکنڈ روڈ مردان میں اداکی جائے گی ۔