رستم ،نوجوان زندگی کا خاتمہ کردیا

رستم ،نوجوان زندگی کا خاتمہ کردیا

رستم(نمائندہ پاکستان) زند گی سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔ واقعات کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ پلوڈھیری کے رہائشی انورعلی ولد عالم شیر عمر تقریبأ 25کام نہ ملنے کی وجہ سے زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر گاڑی میں ہوسئی سٹاپ کے قریب زہریلی گولی کھالی جس کو انتہائی تشویشناک حالت میں ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کر دیا گیا جہاں سے ریسکیو 1122ٹیم نے مردان ہسپتال منتقل کر دیا جہاں وہ دم توڑ کر اس فانی دنیا سے چل بسا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر