پارا چنار ضلع کرم کے عمائدین کا ہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے مظاہرہ

پارا چنار ضلع کرم کے عمائدین کا ہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے مظاہرہ

پشاور(سٹی رپورٹر)پاڑہ چنارضلع کرم کے عما ئد ین نے ڈسٹر کٹ ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور د یگر سہو لیات کی فراہمی کے حوالے سے پشاور پر یس کلب کے سا منے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیا دت سبحان علی اور د یگر کر ر ہے تھے جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کا رڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر اپنے حق کے مطالبات در ج تھے ۔ عما ئد ین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چا ر د ہا ئیوں سے ضلعی ہسپتال پاڑہ چنا ر اپ گر یڈ یشن کے منتظر اور پر سان حال کو ئی نہیں حکومت نے جس کی اپ گر یڈ یشن کے حوا لے سے کئی بار اعلانات کئے مگر وہ مخض بیانات اور کا غذات تک محدود ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مذ کور ہ ہسپتال کیو جہ سے 6لاکھ سا زائد آباد ی کا علاقہ صحت کے بنیاد ی سہو لیات سے محروم ہیں اور روزانہ کئی سو کلومیٹر کا فا صلہ طے کر کر کے علاج معا لجے کی عرض ملک کے دوسرے بڑ ی شہر یوں کا رخ کر تے ہیں جس کی وجہ سے مر یض کو بر وقت طبی سہو لیات میسر نہیں ہوتے ۔انہوں نے کہاکہ ہسپتا ل میں درجنوں پو سٹیں خا لی پڑے ہیں اس کے لئے آ ج تک حکومت اور محکمہ صحت نے کچھ نہیں کیا ۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان ،وزیر اعلیٰ محمود خان ،وزیر صحت اور د یگر متعلقہ حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ہسپتال کو جلد از جلد اپ کر یڈ کیا جا ئے بصورت د یگر ہم متعلقہ حکام کے خلاف احتجاجی دھر نا د ینگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر