ریٹائرڈ کانسٹیبل ناصرخان کی والدہ انتقال کرگئیں

ریٹائرڈ کانسٹیبل ناصرخان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ کانسٹیبل ناصرخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔