جماعت اسلامی کا ضم شدہ اضلاع کے مسائل بارے سیمینار کا انعقاد

جماعت اسلامی کا ضم شدہ اضلاع کے مسائل بارے سیمینار کا انعقاد

پشاور(سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع خیبرکے زیر اہتمام فا ٹا کے ضم شدہ اضلاع کے مسائل اور حلقہ جات کے حوالے سے پشاور پر یس کلب میں سیمینار منعقد ہوا جس میں جماعت اسلامی ضلع خیبر کے امیر شاہ فیصل ،سا بق ایم این اے الحاج شا ہ جی گل، پی ٹی آ ئی کے ایم این اے اقبا ل آ فریدی ،پیپلز پارٹی کے ضلع خیبر کے ر ہنما الطا ف آ فر یدی ، اے این پی کے ر ہنما سید جان ،جے آ ئی کے جی ایس مراد حسین اور د یگر سیاسی و سما جی کار کنوں نے شر کت کی ۔اس موقع پر جما عت اسلامی کے امیر شاہ فیصل نے کہاکہ نت نئے حلقہ بند یاں میر ٹ کے بر عکس ہو ئی ہیں جس سے ضلع خیبر اور قبا ئلی علاقہ جا ت کی حق تلفی ہو ئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ این ایف سی ایورڈز میں قبا ئلی اضلاع کا اپنا تین فیصد حق د یا جا ئے تا کہ عوا م کی محرومیوں کا آزالہ ہو جا ئے ۔جبکہ سیمینا ر سے الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ قبا ئلی عوام اب بھی گو ں نا گوں مسائل کو شکا ر ہے جبکہ ہما رے تما م فیصلے گورنر ہا ؤس اور وزیراعلیٰ ہا ؤس کے ما بین لٹک ر ہی ہے فا ٹا کے کئی محکمے وزیر اعلیٰ اور کئی گور نر کے ما تحت ہے اس سے قبا ئلی میں مزید تذبذب کا شکا ر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آ ئی کے اعلیٰ قیا دت این ایف سی ایورڈز میں فا ٹا کو حصہ نہیں د یتے کیو نکہ انہوں نے سا را بو جھ صوبے پر ڈال د یا ہے تا ہم ہما را صو بہ پہلے سے بھی پسماند ہ صو بہ ہے اور وہ قبا ئلی عوام کو اپنے اوپر مز ید برداشت نہیں کر سکتے ۔انہوں نے کہاکہ مرد م شما ر ی بھی ٹھیک طر یقے سے نہیں ہو ئی جس پر قبا ئلی عوام کا تحفظا ت ہے ۔جبکہ فا ٹا میں اب بھی تعلیمی ،صحت اور انفراسٹر کچر مکمل تبا ہ ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ آ با د ی کے تنا سب سے حلقہ بند یاں کیا جا ئے بصورت د یگر ہم نئے حلقہ بند یاں اور مر دم شما ری سے مطمئن نہیں ان کو از سر نو کیا جا ئے اور فا ٹا کو تیس سال تک ٹیکس فر ی زون قرار د یا جا ئے کیونکہ قبا ئلی عوام ہمیشہ پسماندہ ر ہ چکے ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر