سینئرکلرک عبدالعلی خان کے والدکی رسم قل آج ہوگی

سینئرکلرک عبدالعلی خان کے والدکی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ایجوکیشن افس بٹ خیلہ کے سینئرکلرک عبدالعلی خان کے والدکی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں پیرخیل میں اداکی جائیگی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔