ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر کا پبی با زار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر کا پبی با زار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

پبی (نما ئندہ پاکستان) ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد ایوب کا پبی با زار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جس میں ٹی ایم اے پبی مقا می پو لیس اور ٹریفک اہلکاروں نے حصہ لیا در جنوں کیبنوں تھڑوں کو مسمار کیا در جنوں ہتھ ریڑ یوں سمیت دیگر اشیا ء ضبط کیا تجاوزات کے خا تمے تک آپریشن جاری رہے گا تمام افراد خود تجاوزات ختم کریں اور سروس روڈ کو کھول دیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نو شہرہ عبدالحمید خان کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید کی نگرا نی میں ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد ایوب نے پبی میں تجا وزات اور سرو س روڈ کو دو طر فہ ٹریفک اور عوام کے لئے کھلا رکھنے کے لئے بھر پور آپریشن کیا آپر یشن میں ٹی او آر پبی اخلاق حسین ٹی ایم اے پبی مقا می پو لیس اور ٹریفک کے اہلکاروں نے حصہ لیا اے اے سی محمد ایوب نے آپریشن کے دوران در جنوں کیبن تھڑے مسمار کئے جو عر صہ دراز ست غیر قا نو نی طور پر قائم کئے تھے اس کے ساتھ ساتھ در جنوں ہیتھ ریڑ یوں ہا تھ گا ڑیوں اور دکا نداروں کا سا مان جو بار بار نوٹس د ینے کے با وجود نہیں ہٹا تے سمیت دیگر سا مان کو ضبط کر کے ٹی ایم اے کے حوا لہ کیا آپریش نے دوران تجاوزات قا ئم کر نے والوں کے ٹھکا نوں کا خا تمہ کیا انہوں نے کہا کہ پبی بازار کی رونق بحال کر نے تک یہ آپریشن جاری رہے گا اور سروس روڈ کو ٹریفک اور عوام کے لئے کھلا رکھنے کے لئے روزا نہ کی بنیا د پر یہ آپریشن جاری رہے گا عوام نے انتظا میہ کے اس قدام کو کا فی سرا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر