مردان اور گردونواح میں بارش اورژالہ باری ،موسم سرد

مردان اور گردونواح میں بارش اورژالہ باری ،موسم سرد

مردان ( بیورورپورٹ) شہر اور گردونواح میں شدید بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہفتہ کی شام کالے بادلوں کے بعد بارش اورژالہ باری شروع ہوگئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا شہریوں نے بدلتے کے خوب لطف اٹھائے زیادہ تر تجارتی مراکز قبل ازوقت بند ہوگئے اور شہریوں نے خود کو گرمانے کے لئے کباب ،سوپ اور مچھلیوں کی دکانوں کا رخ کرلیا ۔

Ba

مزید : پشاورصفحہ آخر