سابق آفیسر صاحبزادہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئے
مردان ( بیورورپورٹ) محکمہ شماریات کے سابق آفیسر صاحبزادہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئے جسے بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم لیفٹیننٹ محمد اسامہ اور عبداللہ کے والد ماجد تھے مرحوم کی رسم قل بروز پیر محلہ گلبہار شیر آباد نالی پارہوتی میں اداکی جائے گی ۔