مردان میں وفاقی وزیر نور الحق قادری کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

مردان میں وفاقی وزیر نور الحق قادری کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

مردان ( بیورورپورٹ) وفاقی وزیر علامہ نورالحق قادری کے والد اورممتاز عالم دین شیخ گل صیب کی ایصال ثواب کے لئے گڑھی کپورہ میں خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں جے یو پی کے صوبائی صدر حاجی فیاض خان ،قاضی شاہ روم باچہ ،مولانا ولی اللہ قادری ،مفتی عبدالوکیل قادری سمیت علمائے کرام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی دعائیہ تقریب شیخ گل صیب کی دینی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا اورکہاان کی دینی خدمات تاابدیاد رکھی جائیں گی اس موقع پر نعت خوانی بھی کی گئی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر