وفاقی وزیر مذہبی امورپیر نور الحق قادری آج کرتاپور بارڈرکا دورہ کریں گے
لاہور(فلم رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری آج ایک روزہ خصوصی دورہ پر کرتاپور بارڈر نارووال آئیں گے۔متروکہ وقف املاک بورڈ کے پی آر او عامر ہاشمی کے مطابق اس موقع پیر نور الحق قادری میڈیا کو کرتار پور راہداری اورمستقبل کی منصوبندی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔کرتارپور کے دورہ کے بعد وفاقی وزیر برائے مذہبی امورکی لاہور آمد بھی متوقع ہے۔
نور الحق قادری دورہ