چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے عدالت عالیہ کے انتظامی افسران کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے عدالت عالیہ کے انتظامی افسران کی ملاقات

لاہور(نامہ نگارخصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان سے گزشتہ وزعدالت عالیہ کے انتظامی افسران نے ملاقات کی، چیف جسٹس نے ہائی کورٹ اسٹیبلشمنٹ کو درپیش مسائل اور جلد و معیاری انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات اور انتظامی اصلاحات کے حوالے سے افسران کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں رجسٹرار چودھری ہمایوں امتیاز، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری اشتر عباس، ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ہیومن ریسورس ڈسٹرکٹ جوڈیشری محمد ساجد علی، سینئر ایڈیشنل رجسٹرار و چیئرمین کمیٹی آف مینجمنٹ ڈاکٹر عبدالناصر، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس جمیل حسین بلوچ، ایڈیشنل رجسٹرارز محمد ناصر، حاجی محمد اصغر، سید شبیر شاہ، محمد رفیق اور صائمہ مشتاق سمیت دیگر ایڈیشنل و ڈپٹی رجسٹرارز بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر