پلاسٹک بوتلوں میں ادویات کی فروخت ،ڈریپ اور محکمہ ماحولیات پنجاب سے جواب طلب

پلاسٹک بوتلوں میں ادویات کی فروخت ،ڈریپ اور محکمہ ماحولیات پنجاب سے جواب طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان نے پلاسٹک کی بوتلوں میں ادویات کی فروخت سے متعلق کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور محکمہ ماحولیات پنجاب سے جواب طلب کر لیا،عدالت نے یہ کارروائی ایک شہری کی درخواست پر کی ،جس میں کہا گیاہے کہ غیر معیاری پلاسٹک کی بوتلوں میں ادویات فروخت کی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے ادویات سے مہلک امراض پھیل رہے ہیں، معیاری پیکنگ میں ادویات کی فروخت کا حکم دیا جائے۔

جواب طلب

مزید : صفحہ آخر