سپریم کورٹ کا چار ہفتوں میں ہسپتالوں کے باہر کوڑے کے ڈھیر ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا چار ہفتوں میں ہسپتالوں کے باہر کوڑے کے ڈھیر ختم کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ نے چار ہفتوں میں ہسپتالوں کے باہر کوڑے کے ڈھیر ختم کرنے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس نے اس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ چھوٹے چھوٹے معاملات انتظامیہ کو خود دیکھنے چاہیے،ادارے خود کام کریں، ایسے معاملات سپریم کورٹ میں نہیں آنے چاہئیں۔

سپریم کورٹ

مزید : صفحہ آخر