سپریم کورٹ میں غیر ملکی اکاؤنٹس، اثاثوں سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں غیر ملکی اکاؤنٹس، اثاثوں سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں غیر ملکی اکاوئنٹس اور اثاثوں سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ٗ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 جنوری کو سماعت کرے گا ۔ ہفتہ کو چیئر مین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں میں وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی مبینہ طور پر شامل ہیں ٗایف بی آر نے علیمہ خان کو 13 جنوری تک معاملات سیٹل کرنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
غیر ملکی اکاوئنٹس

مزید :

صفحہ آخر -