امریکی شٹ ڈاؤن23ویں روز میں داخل ہو گیا

امریکی شٹ ڈاؤن23ویں روز میں داخل ہو گیا

واشنگٹن(آئی این پی/شنہوا)امریکی شٹ ڈاؤن آج اتوار کو 23روز میں داخل ہو گیا ہے ، یہ امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ہے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس کے درمیان یہ تنازعہ میکسیکو سرحدی دیوار کے لئے فنڈز منظور نہ کرنے پر شروع ہوا جس پر امریکی صدر نے شٹ ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے ۔ شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں وفاقی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہورہی ۔ کانگریس اور امریکی صدر میں مذاکرات بھی ہوئے مگر وہ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے ۔

امریکی شٹ ڈاؤن

مزید : صفحہ آخر