پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے معاملے پر حمایت کرے گی، رمیش کمار

پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے معاملے پر حمایت کرے گی، رمیش کمار

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہاہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی حمایت کرے گی۔نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے ہوئے رمیش کمار نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی حمایت کرے گی ،سندھ میں کرپشن کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے ہم پہلے سندھ کے نمائندے ہیں اس کے بعد پارٹی کے نمائندے ہیں ایمنسٹی سکیم جب لائی گئی تھی تو تمام پارٹیوں نے اس سے فائدہ اٹھایا تھا، علیمہ خان عدالت میں پیش ہوئیں اوران پر جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔

رمیش کمار

مزید : صفحہ آخر