اوزیر اعظم 27 جنوری کو میانوالی کا دورہ کریں گے

اوزیر اعظم 27 جنوری کو میانوالی کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،جس میں وہ پارٹی وفد سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،جس میں وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے اس دورے کے دوران عمران خان پارٹی وفد سے ملاقات کریں گے ۔
وزیر اعظم

مزید :

صفحہ آخر -