منی بجٹ میں کیا سستا، کیا مہنگا ہو گا؟

منی بجٹ میں کیا سستا، کیا مہنگا ہو گا؟

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) ایف بی آر ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں 1800 سی سی سے زائد گاڑیوں پر ڈیوٹی بھی بڑھا دی جائے گی جبکہ امپورٹڈ لیدر جیکٹس، کوٹ، بیلٹ اور خواتین کے پرس بھی مہنگے ہوں گے۔ ایسے میں کچھ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی تو انہیں بہت بھاری پڑ رہی ہے تاہم بعض افراد منی بجٹ کو بیرونی قرض لینے سے بہتر سمجھتے ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ منی بجٹ میں نان فائلرز کے گرد دبھی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، ان کے لیے ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جا سکتی ہے۔ اس بات کا امکان بھی ہے کہ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔

منی بجٹ

مزید : صفحہ اول