پولیس کا بند روڈ پر فیکٹر ی میں چھاپہ، جعلی ہیئر کلر اور آئل برآمد

پولیس کا بند روڈ پر فیکٹر ی میں چھاپہ، جعلی ہیئر کلر اور آئل برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)جعلی ہیئر کلر اور ہیئر آئل بنانے والی فیکٹری کے خلاف کارروائی۔ جعلی سامان قبضے میں لے لیا ۔ سب انسپکٹر یاسر چیمہ کا کہنا تھا کہ فیکٹری کے متعلق شکایت ہوئی جس پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا گیا۔شکایت کنندہ ٹیم حکام نائلہ ندیم اور محمد کا کہنا تھا کہ کاپی رائٹس کے تحت ہماری کمپنی کا نام استعمال کرنے والی فیکٹری کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔فیکٹری میں موجود عملے کا کہنا تھا کہ وہ فیکٹری مالک کو نہیں جانتے۔

مزید : علاقائی