وزیر اعظم کی مسجد میں نماز ادا کر نے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

وزیر اعظم کی مسجد میں نماز ادا کر نے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ہفتہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے یہ تصاویر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کر دیں ۔مسجد میں نماز پڑھنے والے لوگوں نے وزیر اعظم عمران خان بھی شامل تھے ۔

مزید : صفحہ اول