اقومی اسمبلی کا اجلاس کل سے شروع ہو گا

اقومی اسمبلی کا اجلاس کل سے شروع ہو گا

سلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) سوموار سے شروع ہو گا ،جس میں حکومت کی جانب سے فنانس بل پیش کرنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)سوموار سے شروع ہو گا ، جس میں ملکی صورت حال اور معیشت پر بحث کی جائیگی اور حکومت کی جانب سے بھی فنانس بل پیش کئے جانے کا امکان ہے جبکہ بزنس ہاؤس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی سوموار کو ہی ہو گا ،جس میں قومی اسمبلی کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہو گا ۔

مزید : صفحہ اول