احسن خان کا ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کمرشل شوٹ کا معاہدہ

احسن خان کا ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کمرشل شوٹ کا معاہدہ
 احسن خان کا ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کمرشل شوٹ کا معاہدہ

  

لاہور (فلم رپورٹر ) اداکار احسن خان نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے معاہدہ کر لیا ۔ احسن خان کو ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنے برانڈ کی تشہیری مہم کے لئے کمرشل شوٹ میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق احسن خان نے کمرشل شوٹ کیلئے 15لاکھ روپے کا معاہدہ کیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2018ء میں احسن خان اور سجل علی سب سے زیادہ ٹی وی کمرشل کر کے سرفہرست رہے ۔

مزید : کلچر