وزیراعلیٰ کا دورہ راجن پور اچانک ملتوی ‘ انتظامیہ کی دن بھر دوڑیں

وزیراعلیٰ کا دورہ راجن پور اچانک ملتوی ‘ انتظامیہ کی دن بھر دوڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار راجن پور نہ پہنچ سکے دن بھر انتظا میہ صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے نظام (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

میں بہتری لانے کیلئے کوششیں کرتی رہی مگر شام تین بجے کے بعد سڑکوں اور ہیلی پیڈ پرتعینات پولیس آفیسران ودیگر آفیسران کوچھٹی دے دی گئی۔
دورہ