’’پہلے ووٹ ‘‘ دولہا شادی تقریب چھوڑ کر بارالیکشن میں مصروف ‘ ساتھیوں کی مبارکباد

’’پہلے ووٹ ‘‘ دولہا شادی تقریب چھوڑ کر بارالیکشن میں مصروف ‘ ساتھیوں کی ...

احمدپورشرقیہ ( سٹی رپورٹر ) بار ایسو سی ایشن احمدپورشرقیہ کے انتخابات جن کے لئے پولنگ تھی بار کارکن وکیل سید نعما ن صفدر

(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ایڈووکیٹ جس کی شادی تھی ۔ شادی کی تقریب سے ووٹ ڈالنے بار روم پہنچ گیا ۔ اور اس نے ووٹ کاسٹ کیا۔ جبکہ ساتھیوں نے اسے مبارکباد بھی دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر