طالب علم پر تشدد کرنیوالا ایلمنٹری سکول ڈسٹرکٹ جیل کا ٹیچر معطل

طالب علم پر تشدد کرنیوالا ایلمنٹری سکول ڈسٹرکٹ جیل کا ٹیچر معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)بچے پر تشدد کرنیوالے ٹیچر کو معطل کردیا گیا بتایا گیا ہے کہ ایلمنٹری سکول ڈسٹرکٹ جیل کے ٹیچر شہزاد پر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

الزام ہے کہ اس نے ایک بچے کو تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔اس پر سی ای او شمشیر خان نے ڈی ای او سیکنڈری اور ایلمنٹری پر مشتمل ایک انکوائری کمیٹی بنادی جس کی ابتدائی رپورٹ پر الزام ثابت ہوگیا جس پرشہزاد کو معطل کردیا گیا ہے او ر کارروائی کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر