وزیر اعظم 27 جنوری کو میانوالی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم 27 جنوری کو میانوالی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،جس میں وہ پارٹی وفد سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،جس میں وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے اس دورے کے دوران عمران خان پارٹی وفد سے ملاقات کریں گے ۔

وزیر اعظم

مزید : کراچی صفحہ اول