فواد چوہدری کا ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلفونک رابطہ ، قریبی تعلقات پر گفتگو

فواد چوہدری کا ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلفونک رابطہ ، قریبی تعلقات پر گفتگو
فواد چوہدری کا ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلفونک رابطہ ، قریبی تعلقات پر گفتگو

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس دوران سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور قریبی تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگوکی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان منتظر ہیں ، سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان سے تعلقات مزیدمضبوط ہونگے،سعودی عرب اورپاکستان دوبھائی ہیں،دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام،تعاون اوراعتمادکارشتہ ہے۔

مزید : قومی