وہ معروف اداکارہ جو خلا باز بننا چاہتی تھیں، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل

وہ معروف اداکارہ جو خلا باز بننا چاہتی تھیں، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل
وہ معروف اداکارہ جو خلا باز بننا چاہتی تھیں، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ  پوجا بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ خلا باز بنناچاہتی تھیں لیکن ایسا نہ ہوسکا، سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا۔ 

اپنے ایک انٹرویو میں پوجا بھٹ کاکہناتھاکہ  18 سال بعد فلم ’’سڑک 2‘‘ کیساتھ فلمی سکرین پر واپسی کرتے وہ ایک ایسا ہی کردار نبھانے جارہی ہیں، جو ان کی عمر کا ہی ہو گا۔ انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نے اداکاری کو خیرباد تو کہہ دیا تھا لیکن ایک اداکار ہمیشہ اداکار ہی رہتا ہے ۔ فلم ’’سڑک 2‘‘ 25 مار چ2020 کو ریلیز کی جائیگی۔

مزید : تفریح