منی بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک اور سونامی اس حکومت کو بہا لے جائے گا:ڈاکٹر آصف کرمانی 

منی بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک اور سونامی اس حکومت کو بہا لے جائے گا:ڈاکٹر آصف ...
منی بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک اور سونامی اس حکومت کو بہا لے جائے گا:ڈاکٹر آصف کرمانی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما  سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ منی بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک اور سونامی آئے گا جو اس حکومت کو بہا لے جائے گا۔

ڈاکٹر آصف سعید کرمانی کا کہنا تھا کہ حکومت ڈنگ ٹپا ؤپالیسی پر چلائی جا رہی ہے، یہ تاریخ کی نا اہل اور بدترین حکومت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے زندگی بچانے والی دعائیں غریبوں کی پہنچ سے باہر کر دی ہیں ،مہنگائی سے انارکی جنم لے سکتی ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور