قومی ویمنز  ٹی20 ٹورنامنٹ،کرکٹر اوروالدہ ایکساتھ ایکشن میں 

 قومی ویمنز  ٹی20 ٹورنامنٹ،کرکٹر اوروالدہ ایکساتھ ایکشن میں 

  



لاہور(این این آئی)   قومی ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر کائنات امتیاز اور ان کی والدہ ایک ساتھ ایکشن میں ہیں۔کراچی میں جاری ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر کائنات امتیاز بطور کرکٹر ایکشن دکھا رہی ہیں تو ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں ان کی والدہ بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...