آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی20 میں قومی ٹیم بھی سرفہرست

  آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی20 میں قومی ٹیم بھی سرفہرست

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ا?ئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کی تازہ درجہ بندی کی فہرست جاری کردی جہاں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی سرفہرست ٹیم اور بابراعظم بہترین بلے باز ہیں۔آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پوائنٹس کے واضح فرق سے پہلے نمبر پر موجود ہے، دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے نمبر پر انگلینڈ کی ٹیم ہے۔سرفہرست 5 ٹی ٹوئنٹی ٹیموں میں جنوبی افریقہ کا نمبر چوتھا اور بھارت کا نمبر پانچ ہے، عالمی کپ 2019 کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ چھٹے جبکہ نوا?موز افغانستان کی ٹیم نے ساتواں نمبر حاصل کرلیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیموں میں سری لنکا ا?ٹھویں، بنگلہ دیش نویں، ویسٹ انڈیز دسویں اور زمبابوے گیارھویں نمبر موج

مزید : کھیل اور کھلاڑی