بگ بیش لیگ، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو ہرا دیا

بگ بیش لیگ، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو ہرا دیا

  



ایڈیلیڈ (اے پی پی) بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو 63 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، جوناتھن ویلز نے 58 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، میتھیو شارٹ 41 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، میلبورن رینیگیڈز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 110 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ویبسٹر 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پیٹر سڈل نے تین جبکہ راشد خان اور تراوس ہیڈ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...