لیونل میسی حریف ٹیم ایٹلیٹکو میڈرڈ کے جوآ فلیکس سے الجھ پڑے

 لیونل میسی حریف ٹیم ایٹلیٹکو میڈرڈ کے جوآ فلیکس سے الجھ پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ(آئی این پی) لیونل میسی حریف ٹیم ایٹلیٹکو میڈرڈ کے جوآ فلیکس سے الجھ پڑے۔اسپینش سپر کپ میچ میں بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی حریف ٹیم ایٹلیٹکو میڈرڈ کے 20 سالہ جوآ فلیکس سے الجھ پڑے، دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔یہ افسوسناک واقعہ ہاف ٹائم سے قبل پیش آیا، جب جواں سال پرتگالی فٹبالر جوآ اور میسی آمنے سامنے آگئے، دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچا کراکے معاملہ رفع کرایا۔