ماضی کے سپر سٹارشاہد حمید بیٹے کولے کر فلم بنائیں گے

  ماضی کے سپر سٹارشاہد حمید بیٹے کولے کر فلم بنائیں گے

  



لاہور(فلم رپورٹر) ماضی کی فلموں کے سپر سٹار شاہدحمید فلم انڈسٹری کی بحالی میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فلمسازی کے میدان میں آگئے، وہ بطور فلمساز اپنی پہلی فلم رواں سال میں ریلیز کریں گے۔ان کے صاحبزادے کامران شاہد فلم کے ہدایت کارہوں گے اور ہیرو کے کردار کیلئے میکال ذوالفقار کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں سعدیہ خان،محمود اسلم،ثمینہ پیرزادہ اورریشم شامل ہیں۔فلم کی کہانی سانحہ ڈھاکہ پرمشتمل ہوگی اوراس فلم میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو اور دیگر سیاسی و عسکری کرداربھی نظر آئیں گے۔

مزید : کلچر


loading...