غیرقانونی ایران داخل ہونے  15پاکستانی باشندے گرفتار

 غیرقانونی ایران داخل ہونے  15پاکستانی باشندے گرفتار

  



نوکنڈی (این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے 15پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جو کہ بغیر سفری دستاویزات کے ایران کے راستے یورپ جانذ چائتے تھے گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز کے حوالے کردیا گیا۔

پاکستانی باشندے

مزید : علاقائی


loading...