تربیلا،منگلا اورچشمہ میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 56لاکھ 75 ہزارایکڑفٹ تک پہنچ گیا 

تربیلا،منگلا اورچشمہ میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 56لاکھ 75 ہزارایکڑفٹ تک پہنچ ...

  



اسلام آ باد (آئی  این پی) تربیلا،منگلا اورچشمہ میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 56لاکھ 75 ہزارایکڑفٹ  تک پہنچ  گیا۔ اتوار کو ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 16 ہزار100، اخراج 8ہزار کیوسک  تھا جبکہ منگلا میں پانی کی آمد اور اخراج 10 ہزارکیوسک  تھا، ترجمان کے مطابق تربیلا میں پانی کاذخیرہ 25 لاکھ 62ہزارایکڑ فٹ  جبکہ منگلا میں پانی کاذخیرہ 30لاکھ 96ہزارایکڑ فٹ  تھا۔

تربیلا

مزید : علاقائی


loading...